ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / اسپورٹس / نایاب گلابی ہیرے نے نیلامی کے ریکارڈ توڑ دئے

نایاب گلابی ہیرے نے نیلامی کے ریکارڈ توڑ دئے

Wed, 05 Apr 2017 18:28:27  SO Admin   S.O. News Service

جینوا،5اپریل(ایس اونیوز/آئی این ایس انڈیا)جنیوا میں سنہ 2013 میں ہونے والی ایک نیلامی کے دوران اس ہیرے کی 83 ملین ڈالر بولی لگی تھی تاہم بعد میں اس کا خریدار اس کی قیمت ادا کرنے سے مکر گیا تھا۔ہیرے فروخت کرنے والے ایک بیوپاری الیگزینڈر بریکنر نے بی بی سی سے بتایا 'یہ انسانی تاریخ کا سب سے بڑا گلابی ہیرا ہے۔ اس کا رنگ اسے ناقابل اعتماد بناتا ہے۔گذشتہ سال اوپن ہائمر بلو کینام سے پہچانا جانے والا ایک ہیرا پانچ کروڑ 60 لاکھ ڈالر کی ریکارڈ قیمت میں فروخت ہوا تھا۔14.62 قیراط کا یہ ہیرا جنیوا کے کرسٹیز نیلام گھر میں فون پر دی جانے والی بولی میں فروخت ہوا تھا۔


Share: